پرویزالٰہی کی ظفر بارا مرحوم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر جا کراہلخانہ سے تعزیت
لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی نے اپنے صاحبزادے راسخ الٰہی کے ہمراہ مخلص ساتھی سابق مشیر وزیراعلیٰ ملک ظفر اقبال بارا مرحوم کی وفات پران کی رہائشگاہ ملتان روڈ پر جا کر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔
انہوں نے مرحوم کے والد ملک نیامت علی ، ان کے بھائی ملک غلام عباس اور ملک شہباز حسین بارا سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments