صمد خان کاکڑ کی ایس ایم سی کورس میں نامزدگی مؤخر
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارتِ توانائی کے ذیلی ادارے ڈیپارٹمنٹ آف ایکسپلوسِوز کے ڈائریکٹر صمد خان کاکڑ کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) میں ہونے والے 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس (ایس ایم سی) سے استثنیٰ دے دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق صمد خان کاکڑ کی ایس ایم سی کورس میں نامزدگی مؤخر کر دی گئی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارتِ توانائی کے ذیلی ادارے ڈیپارٹمنٹ آف ایکسپلوسِوز کے ڈائریکٹر صمد خان کاکڑ کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) میں ہونے والے 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس (ایس ایم سی) سے استثنیٰ دے دیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق صمد خان کاکڑ کی ایس ایم سی کورس میں نامزدگی مؤخر کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments