وزیراعظم پبلک افیئرونگ کے سربراہ مقرر
اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو وزیراعظم پبلک افیئر ونگ کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں حمزہ شہباز کی زیر صدارت پی ایم پبلک افیئرز ونگ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو، ایم ڈی بیت المال، معاون خصوصی محمد طلحہ نے شرکت کی، اجلاس میں عوامی شکایات اور مسائل کے جلد حل کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments