عدالتیحکم پر عمل نہ ہونا افسوسناک
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے ، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے اور ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ کو علاج کے عمل میں شامل رکھنے کے واضح احکامات د ئیے تھے۔۔۔
عمل نہ ہونا افسوسناک ہے ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آیا تھا تو اس پر مکمل عمل درآمد ہونے دیتے ، ہم اسی لئے 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے خلاف تھے کہ ان ترامیم سے عدلیہ کی آزادی متاثر ہوئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments