ایس ایس امتحان 2027کیلئے ایم سی کیو بیسڈ پریلیمنری ٹیسٹ 27کے بجا ئے 10اکتوبر کو ہو گا

 ایس ایس امتحان 2027کیلئے ایم سی کیو بیسڈ پریلیمنری ٹیسٹ 27کے بجا ئے 10اکتوبر کو ہو گا

اسلام آباد(ایس ایم زمان)وفاقی پبلک سروس کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر ایس ایس امتحان 2027 کے لیے ہونے والے ایم سی کیو بیسڈ پریلیمنری ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل کر دی۔

کمیشن نوٹس کے مطابق یہ امتحان اب 27 ستمبر کے بجائے 10 اکتوبر (ہفتے کے روز) ہو گا ۔ قبل ازیں ایف پی ایس سی نے دو اگست 2026 کو جاری کردہ نوٹس میں امتحان کی تاریخ کا اعلان کیا تھا، جسے دوبارہ تبدیل کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...