جھل مگسی :سرکاری ریسٹ ہاؤس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیاگیا

جھل مگسی :سرکاری ریسٹ ہاؤس  کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیاگیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی )جھل مگسی کوٹڑہ کے علاقے میں دہشتگردوں نے ریسٹ ہاؤس کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیا ،ملزم پولیس تھانے کے قریب فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔۔۔

پولیس کے مطابق جھل مگسی کے علاقے کوٹڑہ پولیس تھانے کی حدود میں قائم سرکاری ریسٹ ہاؤس دھماکا سے ملبہ کا ڈھیر بن گیا ،بتایا گیا ہے کہ ریسٹ ہائوس خالی اور کسی کے استعمال میں نہیں تھا ،علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...