لاوہ:کوڑادان کو نقصان پہنچانے ، کچرا پھیلانے پر میاں بیوی کیخلاف مقدمہ

لاوہ:کوڑادان کو نقصان پہنچانے ، کچرا  پھیلانے پر میاں بیوی کیخلاف مقدمہ

لاوہ (نمائندہ دنیا)کوڑادان کو نقصان پہنچانے اور کچرا پھیلانے پر میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ستھرا پنجاب کے کوڑے دان کو نقصان پہنچانے ، کچرا پھیلانے اور ستھرا پنجاب کے ورکرز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر محلہ گٹال کے رہائشی مہرخاناور اس کی اہلیہ کے خلاف تحصیل منیجر ستھرا پنجاب لاوہ کی مدعیت میں پولیس تھانہ لاوہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...