دریاؤں،آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

دریاؤں،آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (اے پی پی)واپڈانے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر د یئے۔

دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 64 ہزار 500 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 64 ہزار 500 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 30 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 30 ہزار 800 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 2 لاکھ 8 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 8 ہزار 200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 20 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 9 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 52 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 26 ہزار 200 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...