پی ٹی آئی احتجاج،جے یوآئی 19ستمبرکوشرکت کافیصلہ کریگی

 پی ٹی آئی احتجاج،جے یوآئی 19ستمبرکوشرکت کافیصلہ کریگی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جمعیت علمائے اسلام کی جنرل کونسل کا دو روزہ اجلاس 19 اور 20 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس کی صدارت مولانا فضل الر حمن کریں گے۔

اجلاس میں ملک موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے، ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کرنے یا نہ کرنے بارے مشاورت کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...