تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو میں آج ہی مرجائوں، سہیل آفریدی کاپولیس افسر کیساتھ دلچسپ مکالمہ

تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو میں  آج ہی مرجائوں، سہیل آفریدی کاپولیس افسر کیساتھ دلچسپ مکالمہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کلرکہار ریسٹ ایریا میں تعینات پولیس افسر کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا،سہیل آفریدی نے پولیس افسر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی اور۔۔۔

 کام بھی کرتے ہو یا صرف پی ٹی آئی پر ہی نظر ہے ؟جس پر اس نے جواب دیا کہ ہم تو آپ کی حفاظت کے لیے یہاں کھڑے ہیں،وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ میری حفاظت اللہ کرتا ہے ، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو میں کل مر جاؤں یا آج ہی مر جاؤں۔انہوں نے پروٹوکول کے لیے آئے افسروں کو واپس جانے کی ہدایت بھی کی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...