مودی سرکار کی معاشی ناکامی، روزگار کا بدترین بحران، نوجوانوں کی امید خاک میں مل گئیں

نیودہلی: (دنیا نیوز) مودی حکومت کی معاشی ناکامی کے باعث بھارت کا تعلیم یافتہ نوجوان طبقہ نوکریوں سے محروم ہوگیا۔

مودی دور میں روزگار کے بدترین بحران نے بھارتی نوجوانوں کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا، بھارت میں بڑھتی بے روزگاری نے بی جے پی کی کھوکھلی معاشی ترقی عیاں کردی۔

بی بی سی کے مطابق بھارتی نوجوان ابھی درجنوں انٹرویوز کے باوجود تاحال بے روزگار ہیں، معروف لیبر اکانومسٹ روزا ابراہم کے مطابق مالی بوجھ کے تحت مجبوری میں کیا گیا کام انسان کا وقار اور مقصد حیات چھین لیتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...