ہائیکورٹ:رجسٹرارانجینئرنگ کونسل کی تعیناتی کاعمل جاری رکھنے کاحکم
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے رجسٹرا ر کی بھرتی کے اشتہار کے خلاف درخواست میں رجسٹرار کی تعیناتی کا عمل جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے حتمی احکامات جاری کرنے سے روک دیا اور فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ۔
جسٹس خادم حسین نے انجینئر خادم حسین کی درخواست پرسماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، عدالت نے مزیدسماعت 29 ستمبر تک ملتوی کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments