احتجاج پر درج مقدمہ کا فیصلہ موخر

 احتجاج پر درج مقدمہ کا فیصلہ موخر

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ موخر کر دیا۔

مقدمے کا فیصلہ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث یکم اکتوبر تک موخر کر دیا گیا ۔عدالت نے 22 ستمبر کو علیمہ خان سمیت 10 ملزموں کے خلاف مقدمے کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...