پاکستان میں نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی آج ذمہ داریاں سنبھالیں گے

پاکستان میں نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح  بن طامی آج ذمہ داریاں سنبھالیں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے لیے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی آج اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔۔۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر البقمی دفاعی اور سکیورٹی امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں،وہ سعودی مسلح افواج میں بطور میجر جنرل خدمات بھی انجام دے چکے ہیں،پاک سعودی عرب سٹرٹیجک دفاعی معاہدہ اور مکہ دفاعی معاہدے کے تناظر میں ڈاکٹر راجح کی تقرری اہمیت کی حامل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...