اسلام آباد و دیگر علاقوں میں آج بار ش اور ژالہ باری کا امکان

 اسلام آباد و دیگر علاقوں میں  آج بار ش اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور۔۔۔

 بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش و ژالہ باری کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں منگل کی رات سے 7 اکتوبر تک بارشوں کا الرٹ جا ری کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...