کویت کا ڈرون حملوں سے نمٹنے کیلئے برطانیہ سے فضائی دفاعی معاہدہ

کویت کا ڈرون حملوں سے نمٹنے کیلئے برطانیہ سے فضائی دفاعی معاہدہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ اور کویت کے درمیان 489 ملین ڈالر کے فضائی دفاعی نظام کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت ڈرون حملوں سے نمٹنے کے لیے برطانوی ساختہ فضائی دفاعی نظام خریدے گا۔ کویت کا مصنوعی ذہانت سے لیس فضائی دفاعی نظام کے لیے 370 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ ہے ۔برطانیہ اور کویت کے دفاعی معاہدے سے برطانیہ میں 100 نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ کویت 489 ملین ڈالر کے دفاعی معاہدے کے تحت ریڈار، جیمرز، ڈرون شکن انٹرسیپٹرز حاصل کرے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...