جعلی ڈگری کیس:جمشیددستی کی عبوری ضمانت منظور،گرفتارنہ کرنے کاحکم
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے جسٹس شہزاد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جعلی ڈگری کیس میں جمشی ددستی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے تمام انسپکٹر جنرلز پولیس (آئی جیز) کو انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا اور مزید سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس شہزاد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جعلی ڈگری کیس میں جمشی ددستی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے تمام انسپکٹر جنرلز پولیس (آئی جیز) کو انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا اور مزید سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments