شہبازشریف سے ملاقات

شہبازشریف سے ملاقات

اسلام آباد(نامہ نگار، اے پی پی ،این این آئی )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر قومی صحت سید مصطفی کمال نے ملاقات کی اور وزارت قومی صحت سے متعلق امور سمیت ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔

وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام ہسپتالوں اور صحت کے اداروں میں طبی سہولیات، علاج معالجے کے معیار اور خدمات کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...