پٹرول 88 پیسے ڈیزل 53پیسے لٹر مہنگا

 پٹرول 88 پیسے   ڈیزل 53پیسے لٹر مہنگا

اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے آج بدھ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کر دیا۔منگل کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 88 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا۔۔۔

 جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 382 روپے 2 پیسے مقرر کی گئی۔ ڈیزل بھی 53پیسے فی لٹر مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 80 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...