کرک :پولیس پر دہشتگرد حملے کی مذمت

 کرک :پولیس پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کرک میں پولیس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔۔

 ، انہوں نے ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین سمیت چار اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، پوری قوم پولیس شہدا کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے ،شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...