اسلام آباد:اڈیالہ جیل سے پمزلایا گیا قیدی دوران علاج دم توڑگیا

اسلام آباد:اڈیالہ جیل سے پمزلایا گیا قیدی دوران علاج دم توڑگیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت نیب کیس میں گرفتار ملزم دوران علاج پمز ہسپتال میں وفات پاگیا۔۔۔

،ملزم مہدی خان شاکر لیور کینسر میں مبتلا تھا، اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کیا گیا تھا،دوران علاج قیدی ملزم مہدی خان شاکر جان کی بازی ہار گیا،ملزم نے اس سے قبل میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی تھی،ملزم کی ضمانت احتساب عدالت کی جج رخشندہ شاہین نے اکتوبر میں خارج کر دی تھی،ملزم مہدی خان شاکر کا کیس ڈویژن بنچ میں 2 نومبر کو مقرر تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...