کراچی میں منکی پاکس کے 2 نئے کیسز ، سندھ میں تعداد 96 ہو گئی

کراچی میں منکی پاکس کے 2 نئے  کیسز ، سندھ میں تعداد 96 ہو گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ایک خاتون اور مرد میں ایم پاکس کی تصدیق کی گئی ہے ۔۔

جبکہ رواں سال سندھ میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 96ہوگئی ،ہسپتال ذرائع کے مطابق اکیس اکتوبر کو کراچی کے اکیس سال کے نوجوان اور 23 سال کی خاتون کے ٹیسٹ کئے گئے ،دونوں میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی،متاثرہ نوجوان سندھ انفیکشن ڈیزیززہسپتال میں زیرعلاج ہے جبکہ خاتون گھر جا چکی ہیں ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...