اسلام آباد:گروپ کیپٹن شہید قتل کیس ، گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد

اسلام آباد:گروپ کیپٹن شہید قتل  کیس ، گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )انسداددِہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کیس میں گرفتار ملزم سعد عباسی پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ۔۔۔

استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا۔گزشتہ روز سماعت کے دوران ملزم سعد عباسی کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے فردجرم پڑھ کر سنائی،ملزم کیجانب  سے صحت جرم سے انکارکیاگیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا اور سماعت 2 نومبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...