پٹرول ایک روپے 60 پیسے سستا، ڈیزل 64 پیسے فی لٹر مہنگا
اسلام آباد (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 64 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 391 روپے 75 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 64 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 391 روپے 75 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments