گرفتار ملزمان کی پولیس مقابلوں میں ہلاکت،سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

 گرفتار ملزمان کی پولیس مقابلوں میں ہلاکت،سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گرفتار ملزمان کو پولیس مقابلوں میں ہلاک کرنے سے متعلق سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا گیا۔۔

توجہ دلاؤ نوٹس جے یوآئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے جمع کرایا گیا جس میں کہا گیا لائبہ خودکشی کیس اور بہاولپور واقعے کے ملزم کو پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا، زیرحراست ملزمان کی پولیس مقابلے میں ہلاکت انتظامی کمزوری کاواضح ثبوت ہے ۔ سینیٹ پولیس اصلاحات اور مقابلوں میں ملزمان کے قتل کے معاملے پر بحث کرے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...