پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف احتجاج کیسز، استغاثہ کے گواہان طلب
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف احتجاج کیسزمیں استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا۔۔
، عدالت نے تمام ٹرائل کیسز میں استغاثہ کے گواہان طلب کرتے ہوئے کہا آئندہ سماعت پربیانات ریکارڈ کیے جائیں گے ، عدالت نے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے مقدمہ کی سماعت 24 نومبر ،تھانہ کوہسار 3 نومبر اور تھانہ آبپارہ کے مقدمہ کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments