پنشن قرقی کرنیکا حکم ضابطہ دیوانی اور پنشن ایکٹ کے منافی ہے :عدالت
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ویسٹ) قدرت اللہ نے17 لاکھ روپے کی۔۔۔
ڈگری پر عمل درآمد کیلئے پنشن قرقی (attachment) کا حکم کالعدم قرار دیا اور درخواست منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ زیر بحث حکم ضابطہ دیوانی (CPC) کی دفعہ 60 اور پنشن ایکٹ 1871 کی دفعہ (صفحہ5بقیہ نمبر27)11 کے منافی ہے ، پنشن فوری بحال اور پنشن اکاؤنٹ سے قرقی ہٹائی جائے ۔ عدالت کی جانب سے سول نظر ثانی درخواست شفاعت احمد بنام شاہدرشید میں احکامات جاری کر دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments