انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنا ئیں،آصفہ بھٹو

 انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب  بنا ئیں،آصفہ بھٹو

اسلام آباد (نامہ نگار) خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے والدین ، کمیونٹی نمائندوں اور متعلقہ فریقین پر زور دیا ہے کہ۔۔۔

 وہ نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کامیاب بنا ئیں تاکہ پاکستان کو پولیو سے پاک اور ہر بچے کو اس بیماری سے محفوظ رکھا جاسکے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا والدین پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوا ئیں اور فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...