ملکی زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 86 کروڑ ڈالر ہوگئے ،سٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 86  کروڑ ڈالر ہوگئے ،سٹیٹ بینک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 26 ارب 86 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق سٹیٹ بینک ذخائر 4 کروڑ ڈالر بڑھ کر 21.56 ارب ڈالر پر پہنچ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 7.10 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.30 ارب ڈالر ہوگئے ۔ ملکی مجموعی ذخائر میں 11.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...