آئی پی ایل:ویمن ٹیموں کی نیلامی

آئی پی ایل:ویمن ٹیموں کی نیلامی

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)مینز آئی پی ایل ٹیموں ممبئی انڈینز،دہلی کیپٹلز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے مالکان کے علاوہ اڈانی گروپ اور کپری گلوبل نے آئی پی ایل ویمنز ٹیمیں خرید لیں۔

گوتم اڈانی کے اسپورٹس ونگ اڈانی اسپورٹس لائن نے احمد آباد کی فرنچائز 1289 کروڑ کی ریکارڈ قیمت میں حاصل کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں