سینئر بھارتی کرکٹرز کیلئے آرام

سینئر بھارتی کرکٹرز کیلئے آرام

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک ) بھارتی بورڈ نے رواں سال اپنی سرزمین پر ون ڈے ورلڈ کپ اور مصروف شیڈول کے باعث افغانستان کیخلاف سیکنڈ اسٹرنگ ٹیم کھلانے کی پلاننگ شروع کردی۔

 سینئر کھلاڑیوں کو اگلی سیریز میں آرام دیا جائے گا تاکہ وہ دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے تازہ دم ہوسکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں