رگبی ورلڈ کپ:آئرش اسکواڈ منتخب

رگبی ورلڈ کپ:آئرش اسکواڈ منتخب

ڈبلن(اسپورٹس ڈیسک)کوچ اینڈی فیرل نے رگبی ورلڈ کپ کیلئے 42 رکنی ٹریننگ اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔۔

جس میں چار نئے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔اگست میں اٹلی،انگلینڈ اور سمووآ کیخلاف وارم اپ میچوں کے بعد فرانس میں شیڈول ٹورنامنٹ کیلئے اسکواڈ کو 33 کھلاڑیوں تک محدود کردیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں