بنگلہ دیش اور سری لنکا کے آخری ٹیسٹ کا آج آغاز

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے آخری ٹیسٹ کا آج آغاز

چٹوگرام(اسپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور۔۔۔

 آخری میچ آج سے 3 اپریل تک ظہور احمد اسٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔میچ بنگلہ دیش کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ آئی لینڈرز کو میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں