بھارت اولمپکس کی میزبانی کیلئے تیار ہے ، وزیر کھیل کا بڑا اعلان

بھارت اولمپکس کی میزبانی کیلئے  تیار ہے ، وزیر کھیل کا بڑا اعلان

ممبئی(اسپورٹس ڈیسک)بھارت اگلی دہائی میں ہونیوالے اولمپکس کی میزبانی کیلئے تیار ہے ، بھارت کے وزیر کھیل نے بڑا اعلان کردیا۔

یوتھ افیئرز اور کھیل کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ ہم پیرس اولمپکس 2024 میں اپنے تمغوں کی تعداد میں اضافہ کریں گے جبکہ ہم بھارت میں 2030 یوتھ اولمپکس اور 2036 کے سمر اولمپکس کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں