انگلش پریمیئر لیگ :کرسٹل پیلس،فلہم اورآسٹن ولا نے اپنے میچز جیت لئے

انگلش پریمیئر لیگ :کرسٹل پیلس،فلہم  اورآسٹن ولا نے اپنے میچز جیت لئے

لندن ( سپورٹس ڈیسک) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوںکے بعد کرسٹل پیلس ،فلہم اور آسٹن ولا کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لئے ۔۔

 کرسٹل پیلس نے لیورپول کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا، فلہم کی ٹیم نے ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیم کو 0-2 گول سے مات دی جبکہ آسٹن ولا نے ا?رسنل کی ٹیم کو 0-2 گول سے پچھاڑدیا۔ علاوہ ازیں آج کاواحد میچ چیلسی اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان سٹامفورڈ برج، لندن میں کھیلا جائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں