پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں

 پی سی بی نے پنجاب حکومت سے  دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کیلئے پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں۔

 ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد یہ دو بلٹ پروف گاڑیاں پی سی بی کو فراہم کردی جائیں گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں