پاکستان سپورٹس بورڈ میں حالیہ تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن معطل

پاکستان سپورٹس بورڈ میں حالیہ تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان سپورٹس بورڈ میں کی گئی حالیہ تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا ۔

 عدالت نے آئندہ سماعت 26جون تک فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے افسر سرفراز رسول کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے پاکستان سپورٹس بورڈ میں کئی گئیں تعیناتیوں پر حکم امتناع جاری کردیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں