اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ جاری

اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ملائیشیا میں آئندہ ماہ کھیلے جانیوالے اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے ، کوچ اولمپئین ذیشان اشرف نے بتایا کہ اذلان شاہ کیلئے بہترین سکواڈ منتخب کرینگے ۔

 نصیر بندہ ہاکی گراؤنڈ میں منعقد تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی دو سیشنز میں ٹریننگ اورپلئیرز سکلرز پر توجہ دی جارہی ہے ۔ کیمپ میں پلیئرز کے فزیکل ورک پر بھی توجہ دی جا رہی ہے ، کوچنگ کی ذمہ داری سونپنے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مشکور ہوں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں