پاکستان ویمنز کرکٹ کی انگلینڈ میں 3گھنٹے ٹریننگ سیشن میں شرکت

پاکستان ویمنز کرکٹ کی انگلینڈ میں  3گھنٹے ٹریننگ سیشن میں شرکت

لندن(سپورٹس ڈیسک )پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز اپٹن سٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ لیسٹر میں ٹریننگ کی ،17 رکنی اسکواڈ نے کوچز کی نگرانی میں تین گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے ایک روز قبل کراچی سے براستہ دبئی لندن پہنچی تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں