پرائم منسٹر پراونشل لیگ ٹیلنٹ ہنٹ جوڈو مقابلوں کاانعقاد

  پرائم منسٹر پراونشل لیگ ٹیلنٹ  ہنٹ جوڈو مقابلوں کاانعقاد

اسلام آباد (اے پی پی)کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں پرائم منسٹر پراونشل لیگ ٹیلنٹ ہنٹ جوڈو مقابلے برائے مینز کا انعقاد کیا ۔۔

جس میں مظفرآباد، میرپور، گلگت، سکردو، اور اسلام آباد کے شرکا نے شرکت کی۔تقریب کی افتتاحی تقریب میں رجسٹرار کامسیٹس یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سجاد احمد مدنی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں