پاکستانی فینزٹیم پر فخر کرینگے : گلیسپی

پاکستانی فینزٹیم پر فخر کرینگے : گلیسپی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ایسی ٹیم بنے گی ۔

جس پر پاکستانی فینز فخر کریں گے ۔ ہیڈ کوچ کے ساتھ سلیکٹر کے رول کیلئے بھی تیار ہوں، یہ نیا تجربہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں کافی حقیقت پسند ہوں ۔ میں پاکستان میں وقت گزاروں گا تاکہ ڈومیسٹک پلیئرز پر نظر رکھوں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں