ثانیہ اور شامی کی شادی کی بات بکواس :والدعمران مرزا

ثانیہ اور شامی کی شادی کی بات  بکواس :والدعمران مرزا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے کرکٹر محمد شامی سے بیٹی کی۔۔۔

 دوسری شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا کہ یہ سب بکواس ہے ، ثانیہ مرزا کی تو کبھی محمد شامی سے ملاقات تک نہیں ہوئی۔اس سے قبل بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ ثانیہ مرزا جَلد ہی کرکٹر محمد شامی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں