ورلڈ کپ کی کارکردگی بھولے نہیں مداحوں نے شاداب کو یاد دلا دیا

 ورلڈ کپ کی کارکردگی بھولے نہیں  مداحوں نے شاداب کو یاد دلا دیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے ٹیم کے باہر ہونے کے بعد شاداب خان نے دوروزقبل لنکا پریمیئر لیگ کے۔۔۔

ایک میچ میں ہیٹ ٹرک کی اورپوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی جس پر مداحوں کی جانب سے ان پر خوب تنقید کی گئی۔ایک صارف نے لکھا کہ آپ کو لیگز ہی کھیلنی چاہیے ، اب وہیں رہیں جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ خوش تو ایسے ہورہا ہے جیسے ورلڈ کپ جیت کر آرہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں