روہن بھوپنا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز ڈبلزکے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

روہن بھوپنا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز ڈبلزکے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

لندن (سپورٹس ڈیسک ) بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن رواں سال کے۔۔۔

 تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ انہوں نے مینز ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں سینڈر آرینڈز اور ان کے ہم وطن جوڑی دار رابن ہاس پر مشتمل نیدرلینڈز کی جوڑی کو شکست دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں