سری لنکن سابق انڈر 19کپتان دھمیکا نروشنا فائرنگ سے قتل

سری لنکن سابق انڈر 19کپتان  دھمیکا نروشنا فائرنگ سے قتل

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو مبینہ طور پر منگل کی رات گئے ان کی رہائش گاہ پر گولی مار کر قتل کیا گیا۔

سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو مبینہ طور پر منگل کی رات گئے ان کی رہائش گاہ پر گولی مار کر قتل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں