خراب فارم برقرار! بابراعظم، عبید شاہ کو بھی نیٹس میں کھیلنے سے قاصر

خراب فارم برقرار! بابراعظم، عبید  شاہ کو بھی نیٹس میں کھیلنے سے قاصر

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی خراب فارم تاحال بحال نہ ہوسکی، نیٹس میں بھی فاسٹ بولرز کو کھیلنے سے قاصر رہے ، بابراعظم کوبنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے لگائے گئے کیمپ میں عبید کی گیندیں کھیلنے میں مشکلات درپیش رہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی خراب فارم تاحال بحال نہ ہوسکی، نیٹس میں بھی فاسٹ بولرز کو کھیلنے سے قاصر رہے ، بابراعظم کوبنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے لگائے گئے کیمپ میں  عبید کی گیندیں کھیلنے میں مشکلات درپیش رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں