سردار تنویر الیاس کاکشمیر سپریم لیگ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

سردار تنویر الیاس کاکشمیر  سپریم لیگ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام اباد(سپورٹس رپورٹر) سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے کشمیر سپریم لیگ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔۔۔

 انہوں نے چیئرمین مسعود احمد خان اور کے ایس ایل کی ٹیم سے ملاقات کی ،لیگ اور آنے والے ایونٹس کے بارے میں نیک تمناوں کا اظہار کیا، اس موقع پر موجود مسعود احمد خان نے کہا کہ ہم لیگ فار پیس میں کرکٹ کے ذریعے امن اور اتحاد کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں ،کرکٹ کے ذریعے ملک میں امن کا پیغام دینا کشمیر سپریم لیگ کا مشن ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں