ہاکی میں کھویامقام حاصل کرنے کیلئے نظام کوبدلناہوگا:طاہرزمان

 ہاکی میں کھویامقام حاصل کرنے  کیلئے نظام کوبدلناہوگا:طاہرزمان

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کا کہنا ہے کہ یہ کہنا مضحکہ خیز ہے کہ ہم نے اولمپکس اور ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کیا۔

 دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ چار بار کی ورلڈ چیمپئن اور تین بار کی اولمپک چیمپئن ٹیم نے اب کوالیفائی نہیں کیا۔ میرا یقین ہے کہ ہم کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے ہمیں نظام کو بدلنا ہو گا، مخلص ہو کر دیرپا فیصلے کرنے ہوں گے اور ان فیصلوں میں تسلسل لانا ہوگا۔ کی ویلفیئر پر کام کریں، سینٹرل کنٹریکٹ اور انہیں مستقل ملازمتیں دیں، پاکستان میں پروفیشنل لیگ کا آغاز کریں اور بیرون ملک لیگز میں معاہدے کرائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں