نارتھ امریکن سکریبل چیمپئن شپ، پاکستان کو فائنل میں شکست

 نارتھ امریکن سکریبل چیمپئن  شپ، پاکستان کو فائنل میں شکست

واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک )نارتھ امریکن سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری کو فائنل میں شکست کاسامناکرناپڑا۔۔۔

 وسیم کھتری کو امریکی کھلاڑی جوشوا کیسٹیلانو نے شکست دی، بیسٹ آف 5 کے فائنل میں امریکی کھلاڑی نے تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔ الیک سولوم نے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔وسیم کھتری امریکا میں 27 جولائی سے سکریبل ورلڈکپ میں بھی شرکت کرینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں