ٹرائی تھیلون خواتین مقابلوں میں فرانس کاگولڈمیڈل

 ٹرائی تھیلون خواتین مقابلوں  میں فرانس کاگولڈمیڈل

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پیرس اولمپکس 2024 میں دریائے سین میں ہونیوالے ویمنز ٹرائی تھلون مقابلوں میں برطانیہ کی بیتھ پوٹر نے کانسی کا تمغہ جیتا۔۔

 فرانس کی 27 سالہ بیوگرانڈ نے خواتین کی دوڑ میں ایک گھنٹہ 54 منٹ 55 سیکنڈ میں لائن عبور کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا ، سوئٹزرلینڈ کی جولی ڈیرون چھ سیکنڈ کے فرق سے دوسری اور دفاعی چیمپئن بیتھ پوٹر 15 سیکنڈ کیفرق سے تیسرے نمبر پر آئیں۔ مردوں کے مقابلوں میں برطانیہ کے ایلکس یی نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا جبکہ خواتین مقابلے میں برطانیہ کی بیتھ پوٹر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں